آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر21؍رمضان المبارک 1440ھ27؍مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


رنگ بکھیرتے اورخوشبو پھیلا تے پھول ہر جگہ کو خوبصورت بنادیتے ہیں اور جب ہزاروں پھول ایک سا تھ لہرائیں تو ذرا سو چیے کیا نظارہ ہو گا۔

چین میں موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی کِھلنے والے ہزاروں رنگ برنگے پھول دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

دار الحکومت بیجنگ کے مختلف علاقوں میں کِھلنے والے رنگ برنگے درجنوں اقسام کے پھولوں نے چاروں طرف رونقیں بکھیر رکھی ہیں۔

پھولوں کی خوبصورتی دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں مقامی افراد سمیت سیاح یہاں کا رخ کررہے ہیں۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں