آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ22؍ ذوالحجہ 1440ھ24؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


معروف ہالی ووڈ اداکارہ نتالے پورٹمین کی سائنس فکشن ڈرامہ فلم لوسی ان دی اسکائی(Lucy in the Sky) کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

نواہ ہاؤلے کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی طویل خلائی مشن سے لوٹنے والی ایک خاتون کے گرد گھوم رہی ہے جس کی زندگی میں نا قابل یقین حد تک تبدیلی آجاتی ہے۔

فلم کی کاسٹ میں نتالے پورٹمین ،جان ہیم،زیزی بیٹس،کرسٹوفر ڈارگا،جوئے ولیمسن،کیلی ڈیپاکو اور نک آفرمین سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

مولی ایلن اور برائن سی براؤن کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم رواں برس سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید
ویڈیو رپورٹس سے مزید