آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ 18؍ صفر المظفّر 1441ھ 18؍ اکتوبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

مراکشی نوجوان کا کرین پر کرتب دکھانے کا مظاہرہ


مراکش میں سر پھرے نوجوان نے کرین پر کرتب بازی کا مظاہرہ کرکے دیکھنے والوں کو ٖحیران کردیا۔

ویڈیو میں نظر آنے والے ایڈونچر کے شوقین اس سر پھرے نوجوانوں کو ہی دیکھ لیں جسے کرتب بازی کا شوق کچھ یوں چڑھا کہ بلندو بالا کرین کو سر کرنے پہنچ گیا۔

Khalid Tenniنامی خطروں کے کھلاڑی نے مراکش میں قائم بلندو بالا کرین کو سر کیا اور کرین پر لٹک کر ایسے خطرناک کرتب دکھتے ہوئے کرتب بازی کا شوق پورا کیا جبکہ یوں اپنی جان خطرے میں ڈالنے والے نوجوان کے خطرناک اسٹنٹ دیکھ کر لوگوں کی سانسیں تھم گئیں۔

دلچسپ و عجیب سے مزید