آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات17؍ صفرالمظفّر1441ھ 17؍ اکتوبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

امریکا: فوڈ کین سے دنیا کا سب سے بڑا موزائک تیار


یوں تو فوڈ کین کھانے پینے کی اشیاء کی پیکنگ کیلئے استعمال کئے جاتے ہیں تاہم امریکا میں ہزاروں فوڈ کین سے دنیا کا سب سے بڑا موزائک تیار کر کے گنیز ریکارڈ قائم کردیا گیا ہے۔

جی ہاں،امریکی شہر Santa Monica کے وزیٹر سینٹر میں ایک فوڈ کمپنی کی جانب سے اس ایونٹ کا انعقاد کیا گیا۔

جس میں درجنوں افراد نے مل کر6ہزار8سو52فوڈ کین کا استعمال کرکے 22فٹ چوڑا اور 25فٹ 8انچ لمبا سب سے بڑے موزائک پر افریقی ہاتھی کی تصویر تیار کی اور گنیز بک آف وریڈ ریکارڈ قائم کردیا۔

دلچسپ و عجیب سے مزید