• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوکراچی،گھر کے ٹینک میں گیس بھر جانے سے دھماکہ ، 2بچے،2خواتین زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیوکراچی بلال کالونی میں گھر کے ٹینک کی صفائی کے دوران گیس بھرجانے کی وجہ سے زور دار دھماکہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2سالہ شان ولدارسلان، 6سالہ ریحان ولدنعمان، 18سالہ مافیہ دختر ماجد اور45سالہ شاذیہ بی بی زوجہ محمد یوسف زخمی ہوگئیں۔
تازہ ترین