• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سورہیہ بادشاہ کےیوم شہادت پر عام تعطیل کی قرار داد پر عمل کیا جائے،مقررین

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مسلم لیگ فنکشنل کی جانب سے پیر صبغت اللہ شاہ المعروف شہید سورہیہ بادشاہ کی برسی کی مناسبت سے آرٹس کونسل میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں نے کہا کہ سورہیہ بادشاہ کےیوم شہادت پر عام تعطیل کے حوالے سے منظور کی گئی قرار داد پر عمل در آمد کیا جائے۔ مقررین میں سردار عبدالرحیم ، کنور نوید، حلیم عادل شیخ، کاشف نظامانی نصرت سحر عباسی، سید شفقت حسین شاہ عبدالکریم شیخ، ڈاکٹر رفیق بانبھن سردار صدیق کھوسہ ،وقار جٹ، ارشد شر سمیت دیگرشامل تھے۔
تازہ ترین