• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمر اکمل، انٹر نیشنل کرکٹ کھیلنے پر پابندی نہیں ،آئی سی سی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نٹرنیشنل کرکٹ کے مطابق عمر اکمل کے انٹر نیشنل کرکٹ کھیلنے میں کوئی پابندی نہیں ہے، فکسنگ اسکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں جب تک عمر اکمل کرکٹ کھیل سکتے ہیں۔واضح رہے کہ عمر اکمل کے خلاف ورلڈ کپ کے دوران فکسنگ کی پیش کش کے بیان کی تحقیقات جاری ہیں لیکن ان پر فرد جرم عائد نہیں کی گئی ہے۔عمر اکمل پاکستان ٹیم کے ساتھ اس وقت شارجہ میں سیریز کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

تازہ ترین