• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمدکو دو سال بعد آئی سی سی کی جانب سے کیپ مل گئی۔2016میں آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں سرفراز احمد کانام شامل کیا گیا تھا۔لیکن انہیں یادگاری کیپ نہیں ملی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل فائنل کے موقع پر آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیو ڈ رچرڈسن نے کیپ سرفرا زاحمد کے حوالے کی۔

تازہ ترین