• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی کر کٹ ٹیم کے لئے شارجہ میں ایک ہفتے کے لئے اسپورٹس سائیکا لوجسٹ تیمور علی خان کی خدمات حاصل کی گئی ہیں،پاکستان ٹیم کے لئےپہلی مرتبہ اسپورٹس سائیکالوجسٹ کی خدمات حاصل کی گئی ہیں تیمور علی خان کھلاڑیوں کو پرفارمنس میں بہتری لانے کے لئیے لیکچرز دیں گے، تجربہ کامیاب ہونے کی صورت میں ورلڈ کپ کی دوران بھی اسپورٹ اسٹاف میں شامل ہوں گے۔
تازہ ترین