• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

5 بھارتی ریاستوں میں انتخاب لڑنے کیلئے بی جے پی اور کانگریس کے مسلمان امیدوار

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت کی پانچ ریاستیں جہاں انتخابات ہونے والے ہیں یعنی مدھیا پرادیش، چھتیس گڑھ، راجھستان، تلنگہ اور میزورام میں حلقوں کی سطح پر مردم شماری اعداد و شمار سے امیدواروں کی سلیکشن کا موازنہ کریں تو دو جماعتوں کی جانب سے مسلمانوں کو انتخاب لڑنے کیلئے ٹکٹ دینے پر پابندی کی تصویر دکھائی دیتی ہے۔ بی جے پی نے مدھیا پرادیش اور راجھستان میں ایک ایک مسلمان امیدوار کو نامزد کیا ہے،کانگریس نے مدھیا پرادیش میں تین مسلمان امیدواروں کو نامزد کیا ہے
تازہ ترین