• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطینی نژاد امریکی ڈیموکریٹ دادی کی پریشانیوں کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ

کراچی(نیوزڈیسک)فلسطینی نژاد امریکی ڈیمو کریٹ راشدہ طلیب اپنی دادی کی پریشانیوں کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں ان کا کہنا تھا کہ مسلمان اور یہودی ڈیموکریٹس ایک ساتھ ملاقاتیں کررہے ہیں ، جب کہ ان کی دادی اسرائیلی افواج کے ظلم وستم کا شکار ہیں۔
تازہ ترین