لاہور (سپیشل رپورٹر) سوئی ناردرن نے شعبہ سیلز میں افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں، نوید قریشی کو سرگودھا ریجن شعبہ سیلز ، بلال شفقت ساہیوال ریجن ،پیر محمد سہیل جوھر ٹاؤن ، شیخ نویدِ ظفرشاھدرہ سب آفس ،اجمل چاھل شیخوپورہ ریجن شعبہ سیلز میں تعینات کر دیا گیا۔