• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (خبر نگار) چیئرمین امن فورم پاکستان حاجی خرم عباس خواجہ اور علی عباس خواجہ کے زیراہتمام جشن مولود کعبہ کے سلسلہ میں آج بروز جمعرات 9بجے شب قصر نوروز انصاری روڈ اسلام پورہ میں تقریب سعید میں نام علی ؓ کی مناسبت سے 110پونڈ وزنی کیک کاٹا جائے گا۔
تازہ ترین