• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ینگ ڈاکٹر مکران کے عہدیداروں کا نشتر ہسپتال کا دورہ

ملتان ( سٹا ف رپو ر ٹر )ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن مکران کے عہدے داروں نے نشتر ہسپتال کا دورہ کیا اور نشتر انسٹیٹیوٹ آف ڈینٹسٹری میں 26 مارچ کو ہونے والے کنونشن کے حوالے سے ڈاکٹروں سے ملاقات کی،اس موقع پر ڈاکٹر خضر ،ڈاکٹر فرحان اسلم اور دیگر موجود تھے۔
تازہ ترین