• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعمیراتی کاموں کی لاگت میں اضافہ سابق ایم ڈی واسا مشتاق خان نے شوکاز نوٹس کے جواب کیلئے مہلت مانگ لی

ملتان (سٹاف رپورٹر) تعمیراتی کاموں کی لاگت میں اضافےپر سابق ایم ڈی واسا مشتاق خان نے شوکاز نوٹس کے جواب کیلئے 10روز کی مہلت مانگ لی ہے ، ذرائع کے مطابق غفلت برتنے پر واسا ملتان کے میگا پراجیکٹ کی تعمیراتی لاگت میں 2ارب روپے اضافہ ہونے پر سابق ایم ڈی مشتاق خان کو شوکاز نوٹس جاری کیاگیا تھا جس پر3روز میں جواب دیا جانا تھا ۔
تازہ ترین