• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور(لیڈی رپورٹر)پاکستان جیمز اینڈ منر یل ایسو سی ایشن نے نیوزی لینڈ کے شہر کرا ئسٹ چر چ مساجد میں مسلمانوں کو قتل کر نے کیخلاف نمک منڈ ی بازار میں احتجاجی مظا ہر ہ کیا ۔مظا ہر ے کی قیادت صدر عبد الجلیل کر ر ہے تھے مظا ہر ین نے ہا تھو ں میں پلے کارڈرز اور بینر ز اٹھا ر کھے تھے جس پر متا ثر ہ خا ندا نو ں کے ساتھ اظہا ر یکجہتی کے الفا ظ در ج تھے۔انہوں نے مطا لبہ کیا ہے کہ ملوث شخص کو فوری سزا دی جا ئے ۔
تازہ ترین