• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل پریس کلب کے سیکرٹری انور رضا کے بڑے بھائی محمد امین سرگودھا میں سپرد خاک

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار )نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سیکرٹری انور رضا کے بڑے بھائی محمد امین لالہ جی انتقال کر گئے جنہیں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی شہر سرگودھا میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔مرحوم کی رسم قل جمعرات کی صبح نو بجے نورانی مسجد محلہ اسلام پورہ سرگودھا میں ہو گی۔ قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے اپنے الگ الگ تعزیتی پیغام میں گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور سوگوار خاندان کیلئے صبر وجمیل کی دعا کی ہے ۔
تازہ ترین