• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رکشہ اور موٹرسائیکل میں تصادم،ایک شخص جاں بحق ،دوسرا زخمی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) سیٹلائٹ ٹاون میں رکشہ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا زخمی کو فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کردی ۔
تازہ ترین