• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کار کے نیچے آنے کے باوجود بچی معجزانہ طور پربچ گئی


چین میں ایک خطرناک حادثہ اُس وقت پیش آیا جب ایک تین سالہ بچی اپنی دھن میں مگن سڑک پر کھیل رہی تھی کہ لاپرواہ کار ڈرائیور نے بچی کو ٹکر ماری اور گاڑی تلے روندتا ہوا آگے بڑھ گیا ۔

رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ کارڈرائیور کی لاپرواہی کی وجہ سے پیش آیا جبکہ حادثے بچی معمولی زخمی ہوئی جسے ابتدائی طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

تازہ ترین