• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوزی لینڈ: جمعے کی اذان سرکاری میڈیا پر نشر کی جائے گی

نیوزی لینڈ میں کل جمعے کی اذان سرکاری میڈیا پرنشر کی جائے گی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ میں کل سرکاری میڈیا پرجمعے کی اذان نشر ہوگی اور ملک بھر میں دو منٹ کی خاموشی اختیار کر کے مسلمانوں کو خراج عقیدت بھی پیش کیا جائےگا۔

کرائسٹ چرچ میں دہشت گردی کانشانہ بننے والی نور مسجد کی بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے۔

پولیس اورقانون نافذ کرنے والے اداروں نےمسجد سے حملے کے تمام ممکنہ شواہد اور ثبوت حاصل کرلیے ہیں۔

تازہ ترین