آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ19؍ ذوالحجہ 1440ھ 21؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارش کا پانی پاک ہے

سوال :- بارش کے پانی کے متعلق کیا حکم ہے ؟ اگر کسی جگہ بارش کا پانی جمع ہو تو اس پانی سے وضو اورغسل کرنا کیسا ہے ؟اگر گھر کی چھت پر بارش کا پانی جمع ہوجائے تواسے استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں ؟ویسے تو کوئی گندگی نہیں ہوتی ،معمولی کوئی پرندے وغیرہ کی بیٹ ہو تی ہوگی ، سوال یہ ہے کہ پرنالہ سے بہنے والا پانی اگر جمع کرکے استعمال کرلیا جائے تو اس بارے میں کیا حکم ہے؟

جواب :۔ بارش کا پانی اور جو پانی بارش ہونے کے بعد چھت پر جمع ہو،وہ پاک ہے۔ ( ردّالمحتار علیٰ الدر، کتاب الطہارۃ ، باب المیاہ ، 1/188)

اقراء سے مزید