آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل 22؍ صفر المظفّر1441ھ22؍ اکتوبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

انشورنس کاحکم

سوال:۔ انشورنس کمپنی جو پالیسی دیتی ہے، وہ حلال ہے یا حرام؟کیا ہیلتھ انشورنس کرانا شریعت میں جائز ہے ۔ بچوں کی تعلیم یا شادی کے لیے انشورنس کرانا یہ شریعت میں کیسا ہے؟ (کامران احمد)

جواب:۔ انشورنس سود اورجوئے کے علاوہ کئی قباحتوں پر مشتمل ہوتا ہے،اس لیے کسی قسم کی انشورنس پالیسی لینا جائز نہیں ۔

اقراء سے مزید