• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’سرمایہ کاروں کےتحفظ میں کامیابی پراللہ کے شکر گزار ہیں‘

بحریہ ٹائو ن کے سربراہ ملک ریاض نے کہا ہے کہ ہرمشکل کے بعد آسانی ہے،سرمایہ کاروں کےتحفظ میں کامیابی پراللہ کے شکر گزار ہیں۔

ملک ریاض نے کہا کہ اللہ پرغیرمتزلزل ایمان ہے،وہی مستقبل میں بھی ہماری رہنمائی کرے گا۔

سربراہ بحریہ ٹائو ن نے دعائیں کرنے والوں کاشکریہ بھی ادا کیا۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاؤن عمل درآمد کیس کی سماعت کے دوران عدالت عظمیٰ نے بحریہ ٹاؤن کی پیشکش قبول کر لی۔

سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق بحریہ ٹاؤن کراچی 460 ارب روپے 7 سال میں ادا کرے گا،جبکہ 27 اگست تک 25 ارب کی ڈاؤن پیمنٹ دے گا۔

تازہ ترین