• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین: اسکوٹرسوار سائن بورڈ تلے آنے سے محفوظ


کہتے ہیں کہ مصیبت کہیں سے بھی اور کسی بھی وقت آسکتی ہے اور اس حادثے کو دیکھ کر یہ بات بالکل درست معلوم ہوتی ہے۔


چین کے صوبے انہوئی میں سڑک پرسفر کرنے والے ایک موٹر سائیکل سوار پر اچانک اوپر سے بڑا سا بورڈ آگرا۔

تیز ہواؤں کے باعث سائن بورڈ لگنے سے موٹر سائیکل سوار گر پڑا تاہم خوش قسمتی سے اسے معمولی چوٹیں آئیں۔

تازہ ترین