• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اداکارہ وینا ملک نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ٹوئٹ کے جواب میں کہا ہے کہ جن کرپشن الزامات کا آپ لوگ سامنا کررہے ہیں، کیا آپ اور آپ کی پارٹی نے ان کے خلاف ثبوت دیئے ہیں۔

ٹوئٹر پیغام میں وینا ملک کا کہنا ہے کہ آپ اور آپ کی پارٹی اصل مسائل سے عوام کی توجہ ہٹارہی ہے، یہ ہے کرپشن۔


واضح رہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا تھا کہ حکومت نے کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزراء اب تک ہٹایا، نہیں۔ کیا پیپلز پارٹی کے پرامن اور جمہوریت پسند سیاسی کارکن اب بھی زیرحراست ہیں، جی ہاں۔

تازہ ترین