• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کبوتر اْڑانے کا شوق تو کافی قدیم ہے اور اب بھی کئی لوگ یہ شوق رکھتے ہیں لیکن کیا کوئی اس شوق کیلئے کروڑوں روپے خرچ کرسکتا ہے؟


جی ہاں برسلز میں تیز رفتاری کا ریکارڈ قائم کرنے والے کبوتر کی نیلامی کا انعقاد کیا گیا جس میں چین سے تعلق رکھنے والے دو ارب پتیوں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ دیکھا گیا۔

ارمانڈو نامی یہ کبوتر بالآخر ایک چینی ارب پتی نے تقریباً 1.5ملین امریکی ڈالر(تقریباً 21کروڑ پاکستانی روپے) میں خرید لیا۔

واضح رہے کہ یہ کبوتر نایاب نسل سے تعلق رکھتا ہے اور تیز ترین اْڑان سمیت کئی ریکارڈز بھی قائم کرچکا ہے۔

تازہ ترین