• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا:گرمی سے پریشان کوالا گاڑی میں داخل

موسم کی سختی صرف انسانوں کو ہی نہیں بلکہ جانوروں کو بھی کافی پریشان کرتی ہے۔


یقین نہ آئے تو آسٹریلیا کے اس کوالا کو ہی دیکھ لیں جس کو گرمی نے ستایا تو یہ سڑک پر کھڑی ایک گاڑی میں گھس آیا اور اے سی کی ٹھنڈک انجوائے کرنے لگا۔

گاڑ ی میں موجود پالتو ڈوگی بھی کوالا کو خوفزدہ نہ کرسکا ۔کار کے مالک نے کوالا کی ویڈیو بنا کر انٹرنیٹ پر ڈال دی جو کافی مقبول ہورہی ہے۔

تازہ ترین