• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں74کروڑ37لاکھ ڈالرز کا اضافہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گزشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں74کروڑ37لاکھ ڈالرز کا اضافہ دیکھا گیا۔عرب امارات سے موصول ہونے والے ایک ارب ڈالرزکے موصول ہونے کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق15مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے پر زرمبادلہ کے ذخائر15ارب96کروڑ59لاکھ دالر کی سطح پر پہنچ گئے۔
تازہ ترین