• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمارت کا اسٹرکچر ایسا ہے کہ اس میں بالکونی یا ڈک نہیں رکھی گئی،چیف فائر آفیسر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیف فائر آفیسر تحسین صدیقی نے کہا ہے کہ عمارت کا اسٹرکچر ایسا ہے کہ اس میں بالکونی یا ڈک نہیں رکھی گئی اور یہ عمارت مکمل طور پر بند ہے جس کی وجہ سے عمارت میں دھواں بھر گیا میئر کراچی وسیم اختر نے گلشن اقبال میں 11 منزلہ عمارت میں آتشزدگی کے دوران پھنسے ہوئے 30 افراد کو بروقت زندہ نکالنے اور آگ کو پھیلنے سے روکنے کے لئے تیز رفتار اقدامات کرنے پر محکمہ فائربریگیڈ کو شاباش دی ہے۔
تازہ ترین