• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کر اچی (اسٹاف رپورٹر) قومی اسنوکر چیمپئن شپ میں احسن جاوید نے نمبر چھ سیڈ شر جیل محمود کو شکست دے دی۔ اسجد اقبال نے رضوان ہاشمی کو شکست دی۔ انہوں نے139کا ہائیسٹ بریک بھی کھیلا،مبشر رضا نے حمزہ الیاس کو محمد آ صف نے احمد شاہ کوہرایا، عمران شہزاد نے شیخ مدثر کو ناکامی سے دوچار کیا اور103 کا بریک کھیلا۔

تازہ ترین