• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان کے تمام کالجز میں سیاسی اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندی عائد

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے تمام کالجزمیں سیاسی اورتنظیمی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی، بلوچستان کے تمام کالجزمیں سیاسی اورتنظیمی سرگرمیوں پر پابندی عائد کئے جانے سے متعلق مراسلہ ڈائریکٹر کالجز کی جانب سے جاری کیا گیاپابندی سے متعلق تمام پرنسپل صاحبان کومراسلہ جاری کردیا گیا۔
تازہ ترین