• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مخلوط تقریب کے الزام میں پروفیسر کو قتل کرنیوالے طالبعلم کا 15روزہ ریمانڈ

بہاولپور(نمائندہ جنگ)مخلوط تقریب کے الزام میں پروفیسر کو قتل کرنے والے طالبعلم کا 15روزہ ریمانڈ دیدیا ۔ گزشتہ روز گورنمنٹ ایس ای کالج میں ملزم خطیب نےشعبہ انگلش کےپروفیسرخالدحمیدکوسٹاف روم میں چھریوں کےوار کرکےقتل کردیاتھا ۔تھانہ سول لائنز پولیس نے ملزم کوگرفتارکرکےمقدمہ درج کر لیا تھا۔ایف آئی آر میں ملزم کے خلاف 302 سمیت دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی تھی جس پرآج اسے انسداد دہشتگردی کی خصوصی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔
تازہ ترین