• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

”خبرناک“ میں آج (ڈمی) شیخ رشیدکی آمد ہوگی

کراچی (جنگ نیوز) جیونیوز کے پروگرام ”خبرناک“ میں جمعہ کو (ڈمی) شیخ رشید کی آمدہوگی۔ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ منڈیلا کے بعد صرف میں ہی انٹرنیشنل لیڈر ہوں۔ پھولوں کے شہر میں کھنڈروں کا راج، شیر میانداد کی بے مثال پرفارمنس، بلاول نے کمرے میں کس کی تصویر لگا رکھی ہے اور عمران کے بعد شیخ رشید کا یوٹرن جیسے دلچسپ موضوعات بھی ”خبرناک“ کا حصہ ہیں۔ سیگمنٹ ”سفرناک“ میں دلکش و حسین وادیوں کی سیربھی کرائی جائے گی۔ طنز و مزاح سے بھر پور پروگرام علی میر اور عائشہ جہانزیب کے ساتھ رات11 بجکر5منٹ پر نشر ہوگا۔
تازہ ترین