• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کرائسٹ چرچ(خبرایجنسی)نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد میں شہید کیےگئے تمام 50افراد کی شناخت کاعمل مکمل کرلیا گیا اور اس سے متعلق تمام لواحقین کو آگاہ بھی کردیا گیا، کراچی کے سید اریب احمد کی نمازجنازہ کرائسٹ چرچ میں ادا کر دی گئی ان کی میت اگلے ہفتے پاکستان لائی جائے گی۔

تازہ ترین