• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئی دہلی ، ہائی کمیشن میں یوم پاکستان کی تقریب، کوئی بھارتی شریک نہیں ہو گا

نئی دہلی (جنگ نیوز) یوم پاکستان گو کہ ہر سال 23مارچ کو منایا جاتا ہے لیکن نئی دہلی ۜمیں پاکستانی ہائی کمیشن نے امسال استقبالیہ کا اہتمام 22مارچ کو کیا ہے۔ بھارتی حکومت اس تقریب میں اپنا کوئی نمائندہ نہیں بھیجے گی کیونکہ پاکستان نے آج جمعہ کو تقریب میں حریت کانفرنس کے نمائندوں کو مدعو کیا ہوا ہے۔بھارت نے اس بات کو عدم شرکت کا جواز بنالیا ہے۔ 
تازہ ترین