• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ ) جوڈیشل مجسٹریٹ نے سابق صدر آصف زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نیب ہیڈ کوارٹرز پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں گرفتار 20 پی پی کارکنوں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ۔جمعرا ت کو وفاقی پولیس نے پاکستان پیپلز پارٹی کے گرفتار 20 کارکنوں کو سخت سکیورٹی میں اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ ثاقب جواد کے روبرو پیش کیا۔
تازہ ترین