• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیر محمود الرشید کی آج لودھراں آمد متوقع

ملتان (سٹاف رپورٹر ) صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید کی آج لودھراں آمد متوقع ہے ، دورے کے دوران صوبائی وزیر نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت بننے والی کالونی کے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیں گے۔
تازہ ترین