• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایپکا ایکسائز یونٹ کا انتخابی شیڈول جاری، پولنگ 10اپریل کو ہو گی

ملتان( سٹا ف رپو ر ٹر )ایپکا ایکسائز،ٹیکسیشن اور نارکوٹیکس کنٹرول یونٹ ضلع ملتان کے انتخابی شیڈول کا اعلان الیکشن کمشنر محمد اجمل سیال نے کر دیا، انہوں نے کہاکہ پولنگ 10اپریل کو ہو گی، کاغذات نامزدگی 26مارچ کو وصول کئے جائیں گے، جانچ پڑتال 28مارچ ، اعتراضات اور فیصلے بھی اسی روز ہونگے جبکہ حتمی فہرست اور انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ 29مارچ کو ہو گی۔
تازہ ترین