• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) این سی ایچ ڈی اساتذہ کا دھرناجمعرات کوپانچویں روز بھی جاری رہا،محکمہ تعلیم قومی کمیشن اور حکمران جماعت کے کسی رہنما نے بھی ملک بھر سے اپنے مطالبات منوانے کےلئے جمع ہونے والے اساتذہ کو تسلی دینے کی بھی ضرورت محسوس نہیں کی۔گزشتہ روز جب ان اساتذہ نے نیشنل پریس کلب سے ڈی چوک کی طرف مارچ شروع کیا تو ایکسپریس چوک میں پولیس نے انہیں لاٹھی چارج کرکے منتشر کردیا۔
تازہ ترین