• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پائلٹ کی طبیعت خراب ہونے پربرمنگھم جانے والی پروازتاخیرکاشکار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)برمنگھم جانے والی پی آئی اے کی پروازپائلٹ کی طبیعت خراب ہونے پرتا خیر کاشکارہوگئی۔ائرپورٹ ذرائع کے مطابق فلائٹ نمبرپی کے791کوجمعرات کودن 11بج کر50منٹ پربر منگھم برطانیہ کے لئے روانہ ہوناتھا جومتبادل پائلٹ کے آنے پر سوادوبجے دوپہر روانہ ہوئی ۔
تازہ ترین