آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار 20؍رمضان المبارک 1440ھ26؍مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہنڈی اور غیرملکی کرنسی کاروبار کے الزام میں دو افراد گرفتار

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) ایف آئی اے نے ہنڈی اور غیر ملکی کرنسی ڈیلرز کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ایف آئی کی ہدایت پر ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل کوئٹہ کی ایک چھاپہ ما ر ٹیم نےشہر کے مختلف مقامات پر کاروائی کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی اور غیر ملکی کرنسی کے غیر قانونی کاروبار کے الزام میں دو افراد شیر محمد اور حاجی عبدالستار کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ملکی وغیر ملکی کرنسی برآمد کرلی ۔ اس سلسلے میں مزید تفتیش جاری ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں