آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ22؍ ذوالحجہ 1440ھ24؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ہالی وڈ کی نئی ایکشن تھرلر فلم ’’جان وِک چیپٹر3‘‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

ایکشن سے بھرپور تھرلر فلم کی کہانی نشانے بازی کے ماہرایک ایسے اسنائپر کے گِرد گھوم رہی ہے جوایک ہائی پروفائل مرڈر کرنے کے بعد اپنی جان بچانے کیلئے بھاگ دوڑ کرتا ہے۔

فلم میں معروف ایکشن ہیرو کیانو رِیومرکزی کردار ادا کریں گے جبکہ فلم کی کاسٹ میں لارنس فشبرن،ہیلی بیرے،رابن لارڈ،روبی روز، مارک ڈیکیسکوس اور لانس ریڈک سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

چیڈ اسٹیلسکی کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم2015 کی ایکشن فلم ’جان وِک‘کا تیسرا حصہ ہے۔

واضح رہے کہ باسیل لیوانک اور ایریکا لی کی مشترکہ پروڈیوس کردہ 17مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید
ویڈیو رپورٹس سے مزید