آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ19؍رمضان المبارک 1440 ھ25؍مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


نیوزی لینڈ میں سلوپ اسٹائل سائیکلنگ کے سالانہ مقابلے کا انعقاد کیا گیاہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہررٹوروا (Rotorua ) میں ’کرینک ورکس ورلڈ ٹور‘ نامی مقابلےکا آغاز ہو گیا ہے جس میںس ائیکل سوار درمیان میں آنے والی رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے اور سائیکلوں کو فضاء میں اچھالتے ہوئے شاندار کرتب پیش کر رہے ہیں۔

جہاں لوگوں کی بڑی تعداد مقامی پارک کا رخ کررہی ہےوہیں ماہر سائیکل سوار شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کو حیران کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ یہ مقابلہ 3روز تک جاری رہنے کے بعد 23مارچ کو اختتام پذیر ہوگا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں