آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات17؍رمضان المبارک 1440ھ 23؍مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


روس کے چڑیا گھر میں ننھے برفانی بھالوؤں کی اینٹری نے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیر دی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق روس میں واقع ایک چڑیا گھر میں ننھے برفانی بھالوؤں کو نمائش کیلئے پیش کیا گیا جنہوں نے اپنی معصوم حرکتوں سےدیکھنے والوں کو اپنی طرف متوجہ کر لیا۔

3ماہ کے ننھے برفانی بھالو ؤں کو دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد نے چڑیا گھر کا رخ کرلیا ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں