آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ18؍رمضان المبارک1440 ھ24؍مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں طوفانی بارش اور ہواؤں کےباعث 2 افراد ہلاک ہو گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے صوبے انہوئی میں بارش کے ساتھ 90 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی طوفانی ہواؤں نے جہاں نظام زندگی درہم برہم کردیا وہیں ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی ہے۔

واضح رہےکہ موسم کی خراب صورتحال کے باعث پروازیں بھی معطل کردی گئی جبکہ انتظامیہ کی جانب سے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں