آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ18؍شعبان المعظم 1440ھ24؍ اپریل 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ میں لڑکی کےبھائیوں نے پسند کی شادی کرنے پر بہن اور بہنوئی کو قتل کر دیا۔ آسیہ اوراکبررحیم یارخان کے رہائشی تھے۔

گوجرانوالہ کےعلاقہ پپناکھا میں پسندکی شادی کرنے پر بھائیوں نے بہن اور بہنوئی کو تیز دھار آلےسے قتل کردیا۔ مقتولین آسیہ اور اکبررحیم یارخان کے رہائشی تھے۔

دونوں نے تین سال قبل پسند کی شادی کی اورگوجرانوالہ میں چھپ کر رہائش اختیارکرلی۔ آج لڑکی کے بھائی ڈھونڈتے ہوئےلڑکی کےگھر پہنچ گئے اور دونوں کو قتل کردیا، پولیس نے اکبرکے بھائی کی مدعیت میں لڑکی کے بھائیوں احمد اور جاوید سمیت چار افراد کیخلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں