آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل17؍شعبان المعظم 1440ھ 23؍ اپریل 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکر اچی میں فائرنگ کے واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ واقعے میں ملوث ملزمان کو قانون کی گرفت میں لایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ امن و امان کے خلاف سازش کو آہنی ہاتھوں سے روکے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ ا من کے لیے دی گئی قربانیاں رائیگان جانے نہیں دیں گے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں