آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ18؍شعبان المعظم 1440ھ24؍ اپریل 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں دہشت گرد حملے میں محفوظ رہنے والے ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ حملے کے وقت اہلیہ اور 2 پوتے بھی ساتھ تھے،اللہ کا شکر ہے سب محفوظ رہے۔

ایک بیان میں مفتی تقی عثمانی نے حملے کی تفصیل بیان کرتے ہوئے کہا کہ حملہ آور پہلے آگے گئے اور پھر پیچھے مڑ کر فائرنگ کی ۔

مفتی تقی عثمانی پر حملے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی میں نیپا چورنگی پر معروف عالم دین مفتی تقی...

انہوں نے مزید کہا کہ کچھ اندازہ ہی نہیں ہوا کہ ہو کیا رہا ہے،ایسے محسوس ہوا جیسے گاڑی پر گولیوں کی بوچھاڑ ہوگئی۔

ایڈیشنل آئی جی کراچی امیر شیخ کے مطابق واقعہ شہر کا امن تباہ کرنے کی کوشش ہے، ایک ہی واقعے میں 2 گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گردوں نے پہلے اگلی سیٹ پر فائرنگ کی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں