آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل17؍شعبان المعظم 1440ھ 23؍ اپریل 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم عمران خان نے معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کی ہے۔

عمران خان نے حملے میں مفتی تقی عثمانی کے سیکیورٹی گارڈ کے جاں بحق ہونے پر دکھ کا اظہار کیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ مفتی تقی عثمانی جیسی قابل قدر ہستی پر حملہ سازش ہے اور اس سازش کو بے نقاب کرنے کیلئے ہر ممکنہ کوشش برؤے کار لائی جائے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں