آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ 15؍ شوال المکرم 1440ھ 19؍جون 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین و سابق صدر آصف علی زرداری نے کراچی میں معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔

آصف زرداری نے اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد سے کراچی کے دشمن جل گئے ہیں،شہر کا امن خراب کرنے والوں کو سختی سے کچل دیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے مفتی تقی عثمانی محفوظ رہے لیکن دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو پکڑا جائے اور کراچی کا امن خراب کرنے کی سازش کرنے والوں کو قانون کی گرفت میں لایا جائے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں